کھیرا الزائمر کے مریضوں کےلئے مفید

آکسفورڈ اور ڈینڈی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ نسیاں کی کمزوری اور بڑی حد تک لرزے کی کیفیت پیدا کرنے والی بیماری الزائمر کے مریضوں کیلئے کھیرے کا استعمال بیحد مفید ہوسکتا ہے۔کھیرے سے یہ مصرف لینے کیلئے سائنسدان کھیرے میں موجود رہنے والے ایک خاص قسم کے مزید پڑھیں