گرتے بالوں کو روکنے کا آسان ترین نسخہ سامنا آ گیا

لندن: بہت سے لوگ بال گرنے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں. اگرچہ روزانہ 50سے 100بال گرنا معمول کی بات ہے لیکن زیادہ بال گرنے سے لوگ خاصے پریشان ہو جاتے ہیں۔ گنجا پن شکل میں ناخوشگوار تبدیلی پیدا کر دیتا ہے جس سے متاثرہ شخص کے اعتماد میں بھی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ مزید پڑھیں