گو گل نے 40زبانوں کا ترجمہ کرنےوالاا ئیر بڈز متعارف کروا دیا

گوگل نے پکسل سیریز کے نئے اسمارٹ فونز کی لانچ کے ساتھ نئے ائیر بڈز بھی متعارف کروا دیے ہیں جو 40 زبانون کا براہِ راست ترجمہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان ائیر بڈز کو کسی بھی اینڈرائڈ ، آئی فون یا پکسل فون سے بلیوٹوتھ کے ذریعے منسلک کیا جا سکتا ہے۔ ائیر مزید پڑھیں