ہواوے میٹ 10 اور میٹ 10 پروکی فروخت شروع

بیجنگ: چینی کمپنی ہواوے نے گزشتہ ماہ متعارف کرائے گئے فلیگ شپ سمارٹ فونز میٹ 10 اور میٹ 10 پرو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیئے ۔ کمپنی کے توقع ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس یہ فون ایپل اور سام سنگ کے فلیگ شپ فونز کا مقابلہ کرکے انہیں شکست دے سکیں مزید پڑھیں