482.8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی کار

امریکی ریاست ٹیکساس میں قائم آٹو موبائل کمپنی ہینسے نے 300 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی دنیا کی پہلی کار تیار کرلی ۔ وینم ایف فائیو کے نام سے مارکیٹ میں آنے والی اس کار کی ابتدائی قیمت 15لاکھ 68 ہزار ڈالرٟ ساڑھے سولہ کروڑ روپے ٞ سے زیادہ بتائی جارہی ہے مزید پڑھیں