اگر آپ سگریٹ نوشی نہیں کرتے تو آپ کو 6 چھٹیاں اضافی دی جائیں گی

ٹوکیو: جاپان کی ایک کمپنی نےسگریٹ نوشی نہ کرنےوالے افراد کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے6 چھٹیاں اضافی دینے کا اعلان کیا ہے ۔ ٹوکیو کی ایک مشہور کمپنی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ملازمین جو سگریٹ نوشی جیسی مضرِ صحت کے عادی نہیں اور کام کے اوقات میں سگریٹ کی وجہ سے وقفہ نہیں مزید پڑھیں