سمارٹ فونز کی فروخت، ہواوے نے ایپل کا ریکارڈ توڑ دیا

بیجنگ: ہواوے نے 2017ءکی ابتدائی 3ماہ میں 100 ملین سے زائد سمارٹ فون شپ کئے ہیں جو کمپنی کے گزشتہ سال کی نسبت 17 فیصد زیادہ ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوری سے ستمبر تک کے اس عرصے میں ہواوے نے ایپل کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے اور اب کمپنی سام سنگ کے بعد مزید پڑھیں

آئی فون ایکس نے لانچنگ تقریب میں ایپل کو دھوکہ دے دیا

کیلی فورنیا: مایہ ناز امریکی ایپل نے گزشتہ روز جدید ترین آئی فون ایکس متعارف کرادیا ہے ، جہاں ایک طرف اس فون کو ایپل کا طاقتور ترین فون قرار دیا جا ریا ہے تو وہی قبل غور بات یہ ہے کہ اس فون کے ایک جدید ترین فیچر نے لانچنگ تقریب کے دوران ہی مزید پڑھیں

آئی فون 8 کے پری آرڈرز 15 ستمبر سے شروع ہوں گے

کپرٹینو: ایپل کا نیا آئی فون 12 ستمبر کو کپرٹینو میں منعقدہ تقریب میں لانچ کیا جائے گا اور اسکے پری آرڈرز 15 ستمبر سے شروع کئے جائیں گے۔ آئی فون 8 کے ساتھ ساتھ آئی فون 7 ایس، آئی فون 7 ایس پلس کو بھی لانچ کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ایپل اپنی مزید پڑھیں

ہوا وے ،ایپل کو مات دے کر دوسرا بڑا سمارٹ فو ن بر انڈ بن گیا

اسلام آباد: کاؤنٹر پوائنٹس مارکیٹ پلس کی جانب سے تازہ ترین تحقیق میں، ہوا وے جون اور جولائی 2017ء کیلئے عالمی سمارٹ فون سیلز میں ایپل سے آگے رہا۔ اگست میں فروخت چینی کاروباری اداروں کیلئے بھی زیادہ مضبوط دکھائی دے رہی ہے، ہوا وے کے لئے ہیٹ ٹرک ممکن ہو سکتی ہے۔ کاؤنٹر پوائنٹ مزید پڑھیں

ہواوے نے ایپل سے بڑا اعزاز چھین لیا

لاہور: دنیا کی دوسری بڑی سمارٹ فون کمپنی ”ایپل “ کو بڑا دھچکا لگ گیا ۔ چینی سمارٹ فون کمپنی ”ہواوے “ نے ایپل سے عالمی سطح پر دوسری بڑی سمارٹ فون کمپنی کا اعزاز چھن لیا۔ کاو نٹر پوائنٹ مارکیٹ پلس نامی کمپنی کے مطابق اب دنیا بھر میں سمارٹ فونز کی فروخت کے مزید پڑھیں

تیزابیت اور سینے میں جلن سے نجات کے چند آسان گھریلو نسخے

معدے کی تیزابیت اور اس کے سبب سینے میں پیدا ہونے والی جلن کا سامنا اکثر افراد کو رہتا ہے اور یہ صورتحال انتہائی تکلیف دہ ہوتی ہے- ایسا اس وقت ہوتا ہے جب آپ کا معدہ خوراک کو ہضم کرنے سے انکار کردیتا ہے تو خوراک کو ہضم کرنے والا تیزاب آپ کے کھانے مزید پڑھیں