پاؤں کی تھکاوٹ دور کرنے کے آسان طریقے منظر عام پر آگئے

نیویارک: پاؤں کے تھک جانے کے باعث انسان کے لیے چلنا پھرنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ پاؤں کی تھکاوت دور کرنے کے آسان گھریلو طریقے منظر عام پر آگئےہیں ۔ کسی اچھے آئل کے ساتھ اپنے پاؤں کا مساج کریں ۔ پاؤں کے مساج سے پاؤں کو بہت سکون ملتا ہے ۔اس لئے اگر مزید پڑھیں

منہ کی بدبو دور کرنے کا آسان ترین طریقہ

نیویارک: منہ سے اکثر بدبو آنا اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے بھی پریشان کن ہو جاتاہے ۔مگرا س بدبو کو حل بھی ہے ۔ بدبودار سانس کا خاتمہ:اگر برش کرنے اور ماؤتھ واش سے بھی سانس کی بو ختم نہیں ہورہی تو اس گھریلو نسخے کو استعمال کرکے دیکھیں۔ سیب کے سرکے سےغرارے کریں مزید پڑھیں