2018 میں ان 5 نسخوں سے اپنی جلد کا خیال رکھیں

ہمیشہ صاف جلد کے ساتھ سونے جائیں پانی کی صحیح مقدار جلد کو نم رکھیں چہرے کو دھوپ سے بچائیں بہتر غذاء کا استعمال اب جب 2018 کا آغاز ہوچکا ہے، تو ہر کوئی بہت سے نئے ارادے بھی کررہا ہوگا، لیکن کچھ اہم ارادے اپنی جلد کو تازہ اور جوان رکھنے کے لیے بھی مزید پڑھیں

مردوں کا پسینہ ان کی خوبصورتی کی علامت قرار

لاہور: بین الاقوامی ماہرین نے مردوں کو خوشخبری سنا دی ۔ ماہرین کا دعویٰ کیا ہے کہ خواتین نہ صرف مردوں کے پسینے کی بو میں کشش محسوس کرتی ہیں بلکہ اس کے رنگ سے بھی متاثر ہوتی ہیں۔ آسٹریلیا میں میکویری یونیورسٹی کے محققین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ پھل اور سبزیاں کھانے مزید پڑھیں