سام سنگ نے بکسبی(BIXBY) بٹن کو مکمل طور پر ڈس ایبل کر دیا

سیئول: معروف جنوبی کورئین کمپنی سام سنگ نے ستمبر میں اپنے سمارٹ فونز میں بکسبی(Bixby) بٹن ڈس ایبل کرنے کے لیے اپ ڈیٹ جاری کی تھی لیکن اس اپ ڈیٹ نے توقعات کے مطابق کام نہیں کیا۔ اس اپ ڈیٹ کے بعد سام سنگ کا ڈیجیٹل اسسٹنٹ تو بند ہوجاتا لیکن پھر بکسبی بٹن پاور مزید پڑھیں