وہ ایجادات جو جنگوں کے دوران وجود میں آئیں

اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ جنگوں کے نتائج ہمیشہ تباہی اور اموات کی صورت میں ہی نکلتے ہیں- لیکن جنگوں کا ایک دوسرا رخ یہ بھی ہے کہ ان کی وجہ سے دنیا کو کئی حیران کن ایجادات بھی میسر آئی ہیں اور انہوں نے معیشت پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے- مزید پڑھیں