پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے آف نیٹ موبائل کال ریٹ میں کمی کر دی

اسلام آباد:بڑی خوشخبری، موبائل کمپنیوں نے ریٹس میں نمایاں کمی کر دی، پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے موبائل ٹرمینشن ریٹ میں کمی کرتے ہوئے90پیسے سے 80پیسے فی منٹ کمی کر دی ہے،آنے والے سالوں میں اس کمی سے موبائل کنکشن استعمال کرنے والوں کو فائدہ ہو گا۔ اُن لوگوں کی وضاحت کے لیے جو نہیں مزید پڑھیں