سوزوکی کمپنی نے سستی ترین “انٹروڈر” بائیک متعارف کروادی

لاہور: سوزوکی نے اپنی نئی 150 سی سی فروخت کے لیے پیش کردی ہے۔ سوزوکی کی یہ 1500 کروزور موٹرسائیکلIntruder ایک لاکھ 57 ہزار پاکستانی روپے سے زائد میں فروخت کی جائے گی۔ اس سنگل سلنڈر موٹرسائیکل میں 155 سی سی انجن دیا گیا ہے جو کہ چودہ ہارس پاور کا حامل ہے جس میں مزید پڑھیں

نوکیا کا سستا ترین سمارٹ فون ”نوکیا2“ متعارف

لاہور: مایہ ناز موبائل فون کمپنی نوکیا نے اپنا سستا ترین سمارٹ فون ”نوکیا 2 “ متعارف کرا دیا ہے جو کہ رواں ماہ دستیاب ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق یہ اعلان نوکیا موبائل فونز کی خرید و فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی نے گزشتہ روز ایک ایونٹ کے دوران کیا۔اس کا مزید پڑھیں

پینا سونک کا سستا ترین سمارٹ فون متعارف

نئی دہلی: معروف جاپانی کمپنی ”پینا سونک “ نے بھارت میں ایک نئے سمارٹ فون پینا سونک Eluga I4 کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ڈیوائس Eluga 13 کی جانشین ہے اور اس میں VoLTE کی سپورٹ بھی ہے۔مناسب قیمت کی اس اینڈروئیڈ نوگٹ کی حامل ڈیوائس میں میڈیا ٹیک کا چپ سیٹ شامل کیا مزید پڑھیں

پینا سونک کا سستا ترین سمارٹ فون ”پی 9 “ متعارف

نئی دہلی: ٹیکنالوجی کی دنیا میں مشہور جاپانی کمپنی ”پینا سونک “ نے بھارت میں انٹری لیول پینا سونک ”پی 9 “ سمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ اس فون کی قیمت 6490 بھارتی روپے یا 101 امریکی ڈالر ہے۔ چونکہ یہ انٹری لیول اور سستا فون ہے اس لیے اس میں ہارڈ وئیر بھی مزید پڑھیں

پاکستانی انجیئنرنے بجلی سے چلنے والی سستی ترین کار تیار کر لی

کراچی: پاکستانی الیکٹرانک انجیئنرنے بجلی سے چلنے والی گاڑی متعا رف کروادی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی سے چلنے والی انو کھی گاڑی سڑکوں پر 50 کلو میٹر فی گھنٹی کی اسپیڈ سے دوڑتی ہے۔ یہاں یہ بھی بتا نا قابل ذکر ہے کہ الیکٹرنک انجیئنرنگ میں پی ایچ ڈی کرنیوالے پروفیسر عابد کریم 2 سال مزید پڑھیں