اصلی سام سنگ فون کی شناخت کیسے کریں؟

اصل فون کا ڈسپلے برائٹ بلیک ، سیکرٹ کوڈ اور چند خصوصی فیچرز اسے جعلی موبائل سیٹس سے الگ شناخت دینے میں معاون ثابت ہوتے ہیں لاہور (دنیا نیوز ) اگر اسمارٹ فونز کی بات کی جائے تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ دنیا بھر میں بیشتر افراد جس کمپنی کی ڈیوائسز کو لینا مزید پڑھیں