بالوں کو کبھی ڈائی مت کریں

بالوں کی سفیدی کو چھپانے کے لیے انہیں سیاہ کرنا تو چلیں مجبوری ٹھہری مگر فیشن کی خاطر بالوں کو ڈائی کر کے انہیں کبھی بھی نقصان نہ پہنچائیں۔ بالوں کی خوبصورتی ہمارے نکھار کوچار چاند لگا دیتی ہے ،کوئی بھی جوانی میں اپنے بالوں سے محرومی کو پسند نہیں کرتا، خاص طور پر خواتین مزید پڑھیں