انسٹا گرام پر دوستوں کی بھیجی گئی تصاویر کو ایڈیٹ کیا جاسکے گا

“سوشل میڈیا “ اسلام آباد: انسٹاگرام نے آج ایک نیا فیچر شامل کیا ہے۔ اس فیچر سے آپ انسٹاگرام ڈائریکٹ کے ذریعے دوستوں کی بھیجی ہوئی تصاویر کو ری مکس کر سکیں گے۔ اب آپ جب بھی میسج میں دوست کی طرف سے بھیجا گیا فوٹو دیکھیں گے تو نیچے ایک ئیکون نظر آرہا ہوگا۔ مزید پڑھیں

خلاءمیں بھیجا گیا ناسا کا جہاز سیارے سے ٹکرا کر تباہ

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز کسینی زحل سیارے کی سطح سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا ہے۔ ناسا کے مطابق نظام شمسی کے دوسرے بڑے سیارے کے مدار میں داخل ہونے کے بعد جہاز کی رفتار کم نہ ہو سکی اور وہ سیارے سے ٹکرا کر پاش پاش ہو گیا۔ جہاز سے مزید پڑھیں