انسٹا گرام “اسٹوریز ” کو فیس بک پر شیئر کرنا ممکن ہو گیا

لندن : انسٹا گرام نے گزشتہ ماہ ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کی تھی جس کے ذریعے انسٹاگرام اسٹوری کو فیس بک پر شیئر کیا جا سکتا تھا اور اب اس فیچر کی کامیابی کے بعد اسے دنیا بھر میں انسٹا کے صارفین کے لیے متعارف کروا دیا گیا ہے۔ نئے فیچر کے ذریعے مزید پڑھیں

مارک زکر برگ نے فیس بک کے منفی اثرات پر لوگوں سے معافی مانگ لی

نیو یارک: سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے فیس بک کے منفی اثرات پر لوگوں سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ ان کی تخلیق فیس بک لوگوں کو متحد کرنے کے بجائے ان کو تقسیم کر دے گا۔33 سالہ مارک زکر برگ مزید پڑھیں

واچ ڈاگ نے فیس بک کو دھمکی دیدی

ماسکو: روس نے سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ ”فیس بک“ کو بند کرنے کی دھمکی دیدی ۔ دھمکی روس کے انٹرنیٹ واچ ڈاگ کی جانب سے مقامی صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ کرنے کے قانون پر عمل نہ کرنے پر دی گئی۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق روسکومنازور ٹیلی کامز مزید پڑھیں

گروپ ویڈیو کالنگ کیلئے فیس بک کی ایپ ”بون فائر“ متعارف

لاہور: دنیا میں سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے گروپ ویڈیو کالنگ کیلئے بون فائر(Bonfire)نامی یپلی کیشن متعارف کروادی۔ فیس بک نے یہ ایپلی کیشن ڈنمارک میں آئی او ایس صارفین کے لیے ہی جاری کی ہے۔بون فائر سے صارفین ایک ساتھ بہت سے لوگوں کے ساتھ ویڈیو چیٹ کر مزید پڑھیں

قانون کی خلاف ورزی پر فیس بک پر لاکھوں ڈالر جرمانہ

میڈرڈ: اسپین میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر قوانین کی خلاف ورزی پر 14 لاکھ 40 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ اسپین کی ڈیٹا پروٹیکشن ایجنسی نے بتایا کہ اس نے صارفین کے نجی ڈیٹا تک مشتہرین کی رسائی روکنے میں ناکامی پر فیس بک پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ مزید پڑھیں

اب آپ فیس بک کمنٹس میں رنگ بھی بھر سکیں گے

لاہور: سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک رنگین سٹیٹس کے بعد رنگین کمنٹ کی سہولت متعارف کروانے کااعلان کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ سہولت ویب اور موبائل ایپ دونوں میں فراہم کی جائے گی تاہم فی الحال اس فیچر کو آزمائش کے لئے کچھ صارفین کے اکاونٹ تک رسائی مزید پڑھیں

فیس بک کا مقبول فیچر اب واٹس ایپ میں بھی دستیاب

لاہور: سمارٹ فون کے مقبول ترین مسینجر واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے رنگین الفاظ میں سٹیٹس لکھنے کا نیا فیچر متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے یہ فیچرفیس بک کے مقابلے میں بنایا گیا۔ فیس بک کی طرح واٹس ایپ صارفین سٹیٹس میں تصاویر یا ویڈیو کی بجائے ٹیکسٹ مزید پڑھیں