چینی کمپنی نے سام سنگ سے پہلے ”فولڈ ایبل“ سمارٹ فون تیار کر لیا

بیجنگ: چینی کمپنی ’زیڈ ٹی ای‘ نے جنوبی کورئین کمپنی سام سنگ کو مات دینے کا فیصلہ کر لیا۔زیڈ ٹی ای کی جانب سے تیار کردہ ڈوئل سکرین فولڈ ایبل فون کی تصاویر سامنے آگئیں۔  تفصیلات کے مطابق سام سنگ نے بھی ڈوئل اسکرین کے حامل فولڈ ایبل فون بنانے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔اور مزید پڑھیں