موبائل فون کے والیم بٹن کے 16ایسے کمالات جو کم لوگ ہی جانتے ہیں

نیویارک: اسمارٹ فون کا والیم بٹن صرف آواز کو بڑھانے یا کم کرنے کے لیے ہی استعمال نہیں ہوتا بلکہ اسے مزید کئی آپشنز کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، مثلاً اسکرین ٹرن آف، فلیش اور اسکرین کی روشنی (برائٹنس )بڑھانا،وغیرہ وغیرہ۔ اگر آپ والیم بٹن کو ایک سے زائد مقاصد کے لیے استعمال مزید پڑھیں

مادہ پانڈا ”باسی“ کی آخری رسومات آج اداکی جائینگی

فزہو : دنیا کی طویل العمر مادہ پانڈا ”باسی“ کی آخری رسومات آج اداکی جائینگی ، مادہ پانڈا ”باسی“ 37سال کی عمر میں گذشتہ روز ہلاک ہو گئی تھی ، یہ عمر 100انسانی عمر کے برابرہے ، باسی بدھ کی صبح سٹریٹ پانڈا ریسرچ اینڈ ایکس چینج سینٹر فز ہو میں ہلاک ہوئی جو مشرقی مزید پڑھیں