ہم نے دیکھی ھے 

ہم نے دیکھی ھے  اِن آنکھوں کی مہکتی خوشبو ہاتھ سے چُھو کے اِسے رشتوں کا الزام نہ دو صرف احساس ھے یہ رُوح سے محسوس کرو پیار کو پیار ہی رہنے دو کوئی نام نہ دو پیار کوئی بول نہیں پیار آواز نہیں ایک خاموشی ہے سنتی ھے ، کہا کرتی ہے نہ یہ مزید پڑھیں