لاہور:دل کے مرض اور دمہ سے نجات پائیں

ایک درخت جس کا نام ارجن ہے اس کی چھال دل کی قوت بڑھانے ، پٹھوں کو مضبوط کرنے دمہ کے علاج کے لئے عمدہ دوا ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق ارجن سے حاصل کردہ اجزاءنمایاں طور پر دل کے نازک پٹھوں کیلئے باعث تقویت ہوتے ہیں، خون کی نالیوں کو مضبوط بناتے ہیں ۔ مزید پڑھیں