ویتنام میں 4500 سال پرانے پتھر دریافت

ہنوئی: ویتنام میں 4500سال قدیم ایسے پتھر ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اس زمانے میں یہاں پتھروں کی تجارت ہوا کرتی تھی۔ جنوبی ویتنام کے علاقے میکانگ کے ڈیلٹا کے ساتھ جو آبادیاں پائی جاتی ہیں وہ تقریباً ساڑھے 4ہزار سال پرانی ہیں تاہم سائنسدانوں نے ان پتھروں پر تجزیے کے بعد مزید پڑھیں

برطانوی شہری نےبچوں پر نظر رکھنے کے لیے کیمرہ نصب کیا مگر پھر کیا ہوا جان کر حیران رہ جائیں گے

لندن:یو ٹیوب پر حیران کن ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اس کو اپلوڈ کرنے والے شخص کا کہناہے کہ ”میرے بچے اوپر والی منزل پر واقع اپنے کمرے سے چپ چاپ فرار ہوکر نیچے والی منزل میں آتے ہیں اور وہاں خوب دھماچوکڑی مچاتے ہیں۔ میرے بار بار منع کرنے کے باوجود انہوں مزید پڑھیں

کتاب جسے مصنف نے موت کے بعد لکھا

ان دنوں پُراسرار کہانیاں لکھنے کا رواج نیا نیا شروع ہوا تھا۔ چارلس ڈگنز نے اپنے ایک دوست کے مشورے سے مہینوں کے غور و فکر کے بعد ایک ناول شروع کیا جس کا نام اس نے ایڈن ڈروڈ کا اسرار رکھا۔ چارلس نے یہ کتاب 12 قسطوں میں شائع کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس مزید پڑھیں

موت سے کھیلنے والے

بائیس آدمی اپنی جانیں بچانے کے لئے کئی مرتبہ سمندر کی غضب ناک لہروں سے نبرد آزما ہوئے اور وہ ہر جگہ کامیاب رہے۔ لندن میں بحریہ کے ضخیم ریکارڈ میں یوں تو کئی عجیب وغریب کہانیاں درج ہیں لیکن کوئی کہانی بھی اس واقعہ کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ یہ واقعہ 16 اکتوبر 1829 مزید پڑھیں

انسانی ریڈار

جب سکاٹ لینڈ یارڈ گمشدہ ہیرے کی بازیابی میں ناکام ہو گئی تو اسے بادل نخواستہ پیٹر ہرکس جس کا دماغ ایکسرے شعاعوں کو بھی مات کرتا تھا سے مدد حاصل کرنا پڑی۔ یہ ہیرا دسمبر 1950 میں ویسٹ سنٹر اپنے کے قریب ایک جگہ سے چرایا گیا تھا یہ ایک جرم تھا جسے عالمگیر مزید پڑھیں

خواب نے اسے مرنے سے بچا لیا

کیا ایک انسان کے لئے یہ ممکن ہے کہ وہ جذباتی وابستگی کے باعث کسی دوسرے کے حالات سے با خبر رہے؟ اس سلسلہ میں سب سے زیادہ دلچسپ اور نمایاں واقعہ ایک نوجوان لڑکی کا ہے جس نے حکامِ اعلٰی کو اپنے خواب اور اس کے حیرت انگیز نتائج پر یقین کرنے کے لئے مزید پڑھیں

یونس ثانی (ایک دلچسپ اور حیرت انگیز واقع)

کیا یہ ایک شخص کے لئے ممکن ہے کہ اسے وہیل مچھلی نگل لے اور اور وہ اپنی آپ بیتی سنانے کے لئے زندہ رہے؟ سائنس کا جواب نفی میں ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ برطانوی ملاح جیمز بارٹلی کو وہیل مچھلی نے نگل لیا مگر وہ زندہ رہا۔ اس حیرت انگیز واقعہ کا مزید پڑھیں

تاریخ کی عجیب ترین کہانی

دنیا کی نظر میں وہ گنوار اور جاہل تھا اور لوگ اٰس کا مزاق اُڑاتے تھے اس کا نام رابرٹ نکسن تھا ۔ وہ اکثر کہا کرتا تھا کہ بادشاہ کو اس کی اشد ضرورت ہے ۔ تاریخ سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ اس کی یہ بات غلط نہ تھی ۔ تاریخ میں مزید پڑھیں