یوٹیوب صارفین کیلئے بھی سٹوریز فیچر متعارف

نیویارک: گوگل نے بھی اسنیپ چیٹ کے سٹوریز کے فیچر چوری کر کے اسے یوٹیوب میں شامل کر دیا ۔ اسی حوالے سے کمپنی کی ویب سائٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسنیپ چیٹ سے مقبولیت حاصل کرنے والے سلائیڈ شو جیسے فارمیٹ کو صارفین کے لیے متعارف کرارہی ہے جو کہ اس وقت مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے موبائل ڈیٹا بچانے والی ایپ “ڈیٹالی “متعارف

نیویار: گوگل نے پاکستان میں ڈیٹا کے استعمال میں بچت فراہم کرنے والی ایپلیکیشن متعارف کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق “ڈیٹالی “کے نام سے متعارف کرائی جانے والی ایپ پاکستان کے اینڈرائیڈ موبائل فون استعمال کرنے والوں کو ان کے موبائل ڈیٹا کو سمجھنے اور کنٹرول کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔کراچی میں منعقدہ تعارفی مزید پڑھیں

فیس بک صارفین کیلئے ”سکرین شیئرنگ“ فیچر متعارف

نیویارک: مایہ ناز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”فیس بک نے نیا فیچر متعارف کرایاہے۔فیس بک صارفین اب فیس بک لائیو کے دوران اپنی سکرین شیئر کر سکیں گے۔ اس سے پہلے صارفین سکرین شیئرنگ کے لیے تھرڈ پارٹی سافٹ وئیرز کا استعمال کرتے تھے لیکن اب جب صارفین فیس بک پر لائیو ہونگے تو انہیںسکرین مزید پڑھیں

اکاؤنٹ کی حفاظت کیلئے گوگل نے ‘ایڈوانس پروٹیکشن آپشن’ متعارف کروا دیا

لندن: برطانوی میڈیا کے مطابق صارفین کی اہم معلومات، ای میلز اور دیگر اہم چیزوں کو مزید محفوظ کرنے کے لئے یہ آپشن فراہم کیا جائے گا۔ ایڈوانس پروٹیکشن آپشن ایسے افراد کے لئے کارآمد ہے جنہیں ہیکرز کا خطرہ رہتا ہے جن میں سرکاری حکام، سیاستدان اور صحافی شامل ہیں۔ اس آپشن کو استعمال مزید پڑھیں

ٹویٹر میں ”سیو فار لیٹر“ فیچر متعارف کروانے کا اعلان

نیو یارک: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر اپنے صارفین کے لئے ایک نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے جس کی مدد سے صارفین کسی بھی ٹویٹ کو بک مارک کرنے یا بعد میں پڑھنے کے لئے محفوظ کر سکیں گے۔ ٹوئٹر کے ہیڈ آف پراڈکٹ کیتھ کولمین کا اس حوالے سے اپنی ٹوئیٹ مزید پڑھیں

انسٹاگرام پر کمنٹس بلاک کرنے کا فیچر متعارف

نیویارک: فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ ”انسٹاگرام‘ ‘ نے رواں سال جون میں پوسٹ پر جارحانہ انگیریزی کمنٹس کو بلاک کرنے کا آزمائشی فیچر بھی متعارف کرایا تھا، جسے اب باقاعدہ طور پر عربی، فرانسیسی اور عربی زبان میں شیئر کی جانے والی پوسٹوں کے لیے بھی متعارف کرادیا گیاہے۔ کمپنی کی بلاگ پوسٹ مزید پڑھیں

گوگل نے پکسل سمارٹ فون متعارف کروانے کی تاریخ بتا دی

لاہور: گوگل نے اپنا نیا پکسل فلیگ شپ فون متعارف کروانے کی تاریخ دے دی۔ فون 4 اکتوبر کو متعارف کرایا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر اعلان کیا کہ گوگل 4 اکتوبر کو نئی فون ڈیوائس متعارف کرا رہا ہے۔ اس کے علاوہ گوگل کے یوٹیوب چینل پر مزید پڑھیں

نئی 150 سی سی موٹر سائیکل پاکستان میں متعارف

کراچی: چینی کمپنیاں پاکستان میں بتدریج اپنی گاڑیاں متعارف کرا رہی ہیں اور اب ایک کمپنی ہائی سپیڈ نے ملک میں نئی 150 سی سی موٹرسائیکل پیش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق کیفے ریسر انفنٹنی نامی یہ موٹر سائیکل وزن میں ہلکی ہے جبکہ اسے رفتار اور صارف کے آرام کے لیے تیار کیا گیا مزید پڑھیں