واٹس ایپ میں لائیو لوکیشن شیئرنگ کا نیا فیچر متعارف کروا دیا

لاہور: واٹس ایپ نے لائیو لوکیشن شیئرنگ فیچر متعارف کروا دیا گیا ہے جس کی مدد سے صارفین اپنی لوکیشن کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔ صارفین لائیو لوکیشن فیچر کو آن کرکے اپنے دوستوں کو اس بات سے آگاہ کر سکیں گے کہ وہ اس وقت کہاں سفر کر رہے ہیں مزید پڑھیں