“سر ” کے مساج سے پائیں متعدد بیماریوں سے نجات

لاہور: مساج ہمیشہ سر کے سامنے سے کرتے ہوئے پشت کی طرف لے جائیں ، پیشانی سے لے کر سر کے دونوں اطراف پہلے مساج کریں پھر کھوپڑی کے درمیان سے لے کر گردن کی پشت پر مساج کریں، اس طریقے سے دل میں خون کی فراہمی میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ایک وقت میں ایک ہی مزید پڑھیں