اب اپنے موبائل فون سے ڈاکومنٹ سکین کریں ۔

بہت سارے دوستوں کو کبھی نا کبھی دستاویزات سکین کرنے کی ضرورت پڑتی ہے اس کے لیے آپ کے پاس سکینر ہو نا ضروری ہے لیکن اگر آپ کے پاس سکینر نہیں بھی ہے تو کوئی بات نہیں آپ کا مسئلہ حل کئے دیتے ہیں ۔ آج ہم آپ سے ایک مزے کی ایپلیکیشن شیئر مزید پڑھیں