فیس بک کے نئے فیچرز ,گروپ ایڈمنز کےلئے خوشخبری

بیجنگ: فیس بک نے ایڈمنز کے لئے نئے فیچر اپ ڈیٹس کردیئے۔ کوئی بھی ممبر گروپ میں شیطانی کرے گا تو گروپ ایڈمن اسے فوری طور پر پوسٹ اور کمنٹ کرنے سے روک سکتا ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ گروپ کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے کو ایڈمن ایک ہی ہٹ میں اپنے مزید پڑھیں

گوگل فوٹوز میں ویڈیو شیئرنگ کیلئے نئے فیچرز کا اضافہ

نیویارک: مایہ ناز سرچ انجن گوگل نے اپنی فوٹو سروس ”گوگل فوٹوز “ میں نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا۔ اب گوگل فوٹوز کے ورژن 3.6 میں صارفین سست انٹرنیٹ ہونے باوجود تیزرفتاری سے ویڈیو شیئر کر سکتے ہیں۔ اس کے کام کرنے کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ فوٹوز پہلے ویڈیو کا کم مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا

لندن :سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے اپنےصارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا ۔ اس فیچر کے ذریعےغیر ضروری تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کرنا بہت آسان ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے ایک اسٹوریج فیچر بھی متعارف کروایا ہے۔ جسے استعمال کرتے ہوئے آپ اپنے واٹس ایپ مزید پڑھیں

”ڈیلیٹ فار ایوری ون“ واٹس ایپ کا نیا فیچر

لندن: اکثر اوقات ہم واٹس ایپ پر غلطی سے ایسے پیغامات بھیج دیتے ہیں جو شرمندگی کا باعث بنتے ہیں اور ہماری خواہش ہوتی ہے کہ اگلے فرد کے دیکھنے سے قبل انہیں ختم کر دیا جائے۔ اسی لئے واٹس ایپ نے ”ڈیلیٹ فار ایوری ون“ نامی فیچر کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں

گوگل کروم جلد ہی ”مستقل میوٹ“ کا نیا فیچر متعارف کروائے گا

نیویارک: مشہور سرچ انجن گوگل نے اپنے ”براؤزر کروم “ پر نیا فیچر لا نے کا اعلان کر دیا۔ اس کی مدد سے صارفین ویب سائٹس کو مکمل طور پر میوٹ کر سکیں گے۔ یعنی صارفین کو بار بار آٹو پلے آڈیو یا ویڈیو والی ویب سائٹ کو میوٹ کرنا نہیں پڑے گا۔ تجربات کے مزید پڑھیں