گوگل ہوم میں نئے انٹرفیس اور نائٹ موڈ کا اضافہ

اسلام آباد: گوگل نے اپنے ہوم ایپ کے لئے نئی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی ہیں۔ نئی اپ ڈیٹ میں میوزک یا وڈیوز دیکھنے ، سننے اور ڈسکور ٹیب کو ڈسکور اور براؤز کی کیٹیگری میں تقسیم کرکے ہوم ا سکرین کے نیچے مستقل کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ نیویگیشن میں گوگل کے کارڈ مزید پڑھیں