16سالہ پاکستانی طالب علم نے نیوٹن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور: پاکستانی طالب علم شہیر نیازی نے صرف 16سال کی عمر میں سائنسی تحقیقی مقالہ لکھ کر مشہور سائنسدان اور ماہر طبعیات آئزک نیوٹن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔لاہور کے نجی اسکول میں اے لیول کے طالب علم شہیر نیازی نے برقی چھتوں(الیکٹرک ہنی کوم)پر مقالہ لکھ کر ناصرف دنیا بھر کے سائنسدانوں کو حیران مزید پڑھیں