انسٹا گرام پر دوستوں کی بھیجی گئی تصاویر کو ایڈیٹ کیا جاسکے گا

“سوشل میڈیا “ اسلام آباد: انسٹاگرام نے آج ایک نیا فیچر شامل کیا ہے۔ اس فیچر سے آپ انسٹاگرام ڈائریکٹ کے ذریعے دوستوں کی بھیجی ہوئی تصاویر کو ری مکس کر سکیں گے۔ اب آپ جب بھی میسج میں دوست کی طرف سے بھیجا گیا فوٹو دیکھیں گے تو نیچے ایک ئیکون نظر آرہا ہوگا۔ مزید پڑھیں