اصلی شہد کی پہچان کیا ہے؟

اسلام آباد: شہد میں زبردست جراثیم کش خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔ شہد کی مکھیاں مختلف جڑی بوٹیوں اور پھولوں کا رس چوس کر شہد بناتی ہیں۔یوں کئی نباتات کے ادویاتی فوائد مل کر شہد کو قدرت کا تحفہ خاص بنا دیتے ہیںتاہم شہد کے فوائد اسی وقت حاصل ہوتے ہیں جب وہ خالص ہو۔ سوال مزید پڑھیں