ٍخواتین کو مردوں کے مقابلے زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے:تحقیق

لاہور: عام طور پر لوگ سمجھتے ہیں کہ مردوں کو زیادہ نیند اور سکون کی ضرورت ہوتی ہے لیکن تحقیق کے مطابق خواتین کو مردوں کے مقابلے زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ برطانیہ میں کی گئی تحقیق کے مطابق خواتین کو مردوں کے مقابلے میں کم از کم 20 منٹ روزانہ زیادہ نیند کی مزید پڑھیں

چائے شوگرجیسے موذی مرض سے بچاتی ہے،تحقیق

آسٹریلیا:سڈنی یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ذیابیطس جیسے خاموش قاتل سے بچنے کے لیے روزانہ تین سے چار کپ چائے پینا اس بیماری میں مبتلا ہونے کا خطرہ 25 فیصد تک کم کردیتا ہے، جبکہ ایک کپ چائے بھی اس بیماری سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ یہی فائدہ کافی پینے مزید پڑھیں

فضائی آلودگی میں اضافہ دل کے دورے کا باعث بن سکتے ہیں ، تحقیق

مانٹریال: درجہ حرارت اور ہوا کے دباؤ میں اچانک کمی بیشی اور فضائی آلودگی میں اضافہ دل کے دورے کا باعث بن سکتے ہیں ۔ یہ بات کینیڈا کی یونیورسٹی دی شربروک میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ۔ تحقیق میں مزید کہا گیا کہ جو افراد دل کے امراض میں مبتلا مزید پڑھیں

شوگر کے مریض گنجے پن کا سب سے زیادہ شکار ہوتے ہیں:تحقیق

پیرس: ماہرین نے جدید تحقیق کی روشنی میں دعویٰ کیا ہے کہ شوگر کے مریض گنج پن کا سب سے زیادہ شکار ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی ماہرین نے ذیابطیس اور بالوں کی صحت کے درمیان تعلق جاننے کے لیے ایک تحقیق کی جس میں 60 ہزار افراد کو شامل کیا گیا۔ اس تحقیق مزید پڑھیں

سمندرپروقت گزارنے سے ذہنی تناؤ کم کرنے میں مدد ملتی ہے، تحقیق

مشی گن: ماہرین کے مطابق سمندروں کے کنارے رہنے والے افراد پرہجوم اورعمارتوں میں بسنے والے لوگوں کے مقابلے میں زیادہ پرسکون اور ڈپریشن سے دور ہوتے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ سمندر پر کچھ وقت گزارنے بلکہ اسے دیکھنے سے بھی ذہنی سکون ملتا ہے۔ مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی میں مزید پڑھیں