لفظ “گوگل” ایک غلطی کا نتیجہ ہے ،ڈیوڈ کولر

اسلام آباد:دنیا بھر کے سرچ انجن کا بے تاج بادشاہ ” گوگل ” ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ سرچ انجن” گوگل ” کیسے بنا؟ اس بارے میں انٹرنیٹ پر بہت سی معلومات دستیاب ہیں تاہم مستند اور(Google) کا نام ایک غلطی کے نتیجے میں رکھا گیا۔ گوگل مزید پڑھیں