موت کے بعد کیا ہوتا ہے، حیران کن انکشاف

نیویارک: موت ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کبھی بھی نہیں بچا جا سکتا ہے ۔ ہر روح کو موت کا مزہ چکھنا ہےاس بات کے پیش نظر سائنسدانوں نے یہ انکشاف کر دیا ہے کہ موت کے فوری بعد کیا ہوتا ہے۔ امریکا کی نیویارک یونیورسٹی کے لینگ گون اسکول آف میڈیسن کی تحقیق مزید پڑھیں