رات کو سوتے ہوئے تکیے کے نیچے لہسن کا ٹکڑا رکھنے سے درجنوں بیماریوں سے تحفظ ملتا ہے ، ماہرین

لاہور :لہسن کا شمار قدرت کی ان نعمتوں میں ہوتا ہے جو صرف ہمارے کھانوں کو ہی پرلطف نہیں بناتیں بلکہ ہمیں طرح طرح کی بیماریوں سے بھی بچاتی ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ لہسن کا استعمال 7ہزار سال سے جاری ہے۔ کھانوں کے علاوہ ہربل ادویات کی تیاری میں بھی اس کا استعمال عام مزید پڑھیں