“سر ” کے مساج سے پائیں متعدد بیماریوں سے نجات

لاہور: مساج ہمیشہ سر کے سامنے سے کرتے ہوئے پشت کی طرف لے جائیں ، پیشانی سے لے کر سر کے دونوں اطراف پہلے مساج کریں پھر کھوپڑی کے درمیان سے لے کر گردن کی پشت پر مساج کریں، اس طریقے سے دل میں خون کی فراہمی میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ایک وقت میں ایک ہی مزید پڑھیں

بڑھے ہوئے پیٹ سے نجات پائیں

لاہور:خواتین اور مرد دونوں اپنی پھیلتی کمر اور نکلتے پیٹ سے پریشان ہوتے ہیں اور اس سے نجات پانا بہت مشکل لگتا ہے تاہم تھوڑی سی محنت جسم کی اضافی چربی کو پگھلا کر چند ہفتوں یا مہینوں میں اسے ایک بار پھر متناسب بنا سکتی ہے۔ بیشتر افراد کسی لت سے بچنے یا بے مزید پڑھیں

ہر دو دن بعد روزہ رکھیں موٹاپے سے نجات پائیں

اوٹاوا:اگر آپ ہر دو دن بعد روزہ رکھتے ہیںاور اپنی اس عادت کو ایک لمبے عرصے کیلئے جاری رکھتے ہیں تو آپ مو ٹاپے سے یقینا چھٹکارا پا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں نے اس سے چھٹکارے کا ایسا نسخہ بتا دیا ہے جس پر عمل کرنا نہایت آسان ہے اور اس پر عمل مزید پڑھیں

پاﺅں کی ہڈیوں کے درد سے نجات کا آسان ترین طریقہ جانیئے

اسلام آباد:اکثر افراد پیروں میں مستقل درد کا شکار رہتے ہیں۔ ادویات استعمال کرنے یا مالش کرنے سے درد وقتی طور پر کم ہو جاتا ہے لیکن کچھ عرصہ بعد دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔ پیروں کی ہڈیوں میں مستقل درد کو ختم کیا جاسکتاہے ؟ پیروں میں ہونے والا درد نہ صرف چلنے پھرنے مزید پڑھیں

گنج پن سے نجا ت پانے کیلئے ان عادتوں کو معمول بنائیں

لاہور:آج کل مردوں کی بڑی تعداد گنج پن سے پریشان نطر آتی ہے ، اس گنج پن کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے ذیابیطس، وٹامن کی کمی، تناو¿، نیند کی کمی یا دیگر امراض وغیرہ۔ لیکن اگر آپ اپنی روزمرہ زندگی میں احتیاط سے کام لیں تو آپ اس گنج پن کو روک سکتے مزید پڑھیں

لاہور:دل کے مرض اور دمہ سے نجات پائیں

ایک درخت جس کا نام ارجن ہے اس کی چھال دل کی قوت بڑھانے ، پٹھوں کو مضبوط کرنے دمہ کے علاج کے لئے عمدہ دوا ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق ارجن سے حاصل کردہ اجزاءنمایاں طور پر دل کے نازک پٹھوں کیلئے باعث تقویت ہوتے ہیں، خون کی نالیوں کو مضبوط بناتے ہیں ۔ مزید پڑھیں