سام سنگ کلیکسی ایس 9 کی تصویر منظر عام پر آگئی

سیﺅل: مایہ ناز جنوبی کورین کمپنی سام سنگ اپنا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس نائن آئندہ سال کے آغاز میں پیش کرے گی۔تاہم اس فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں سام سنگ گلیکسی ایس نائن کی کانسیپٹ تصویر جاری کی ہے جس میں یہ فون ایس ایٹ اور مزید پڑھیں