دار چینی کی حیران کن طبعی خصوصیات

فائل فوٹو الٹی اور متلی کے لئے گھریلو علاج کی بات کی جائے توسب سے پہلی چیز جو ہمارے دماغ میں آتی ہے وہ لیموں کاا ستعمال ہوتا ہے۔اگر ہمیں کی پیٹ کی خرابی کی وجہ سے الٹی آئے یا متلی کا احساس ہو توہم ہمیشہ یہی چاہتے ہیں، کہ ڈاکٹر کے پاس جانے سے مزید پڑھیں

گریاں، مچھلی اور انڈے کی زردی بچوں کیلئے بہتر

ایک حالیہ امریکی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ بچوں کی پیدائش سے قبل اگر ماں گریاں، مچھلی، انڈے کی زردی اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کرے تو وہ بچے کی ذہنی نشو و نما کیلئے بہتر ہیں۔ ماہرین کی جانب سے حاملہ خواتین کو تجویز دی گئی ہے کہ وہ حمل ٹھہرنے کے تین مزید پڑھیں

پھل کس وقت کھانا زیادہ فائدہ مند ہو سکتا ہے؟

کس وقت پھل کھائیں کہ اس کا فائدہ پہلے سے دوگنا ہو جائے؟ پھل کھانے کا بھی ایک وقت مختص ہوتا ہے جس اس کا اثر ہمارے جسم کو پہلے زیا دہ ہوتا ہے کیونکہ پھل میں بہت سے معد نی اجزاءاور وٹامن پائے جاتے ہیں۔ پھلوں کا صحیح وقت پر استعمال کرنے سے آپ مزید پڑھیں

کمر پتلی کرنے کی ورزش

مرد ہو یا عورت ،آجکل ہر دس افراد میںسے 4افرادموٹاپے کا شکار ہیں اور اس سے پیدا ہونےوا لی امراض سے سخت پریشان نظر آتے ہیں لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔ آئیے آپکو ہم ایسی ورزش بتاتے ہیں جو آسان ہونے کیساتھ ساتھ نہایت فائدہ مند بھی ہے۔ پنجوں کو چھونا: پاﺅں مزید پڑھیں

دائمی نزلہ، زکام کا گھریلو علاج

دائمی نزلہ نزلے اور زکام کے لئے بڑے بوڑھوں کے آزمودہ نسخے اور قیمتی گھریلو تدابیر ۔: زکام سردی علاج نسخے موسم جب بھی کروٹ لیتا ہے نزلہ ، زکام اور فلو کی تکالیف گھیر لیتی ہیں۔ چھنکوں کے شروع ہوتے ہی ناک بہنے لگتی ہے گلے میں خراش ، ورم اور سرمیں درد کی مزید پڑھیں

ﮐﺸﻤﺶ کے ﻓﻮﺍﺋﺪ

ﮐﺸﻤﺶ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺧﺸﮏ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﯾﻌﻨﯽ ﮐﺸﻤﺶ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺯﮦ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮐﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﺻﺤﺖ ﺑﺨﺶ ﺍﻧﭩﯽ ﺁﮐﺴﯿﮉﻧﭩﺲ ﮐﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺗﯿﻦ ﮔﻨﺎﮦ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺟﺎﺋﺰﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﻏﺬﺍﺅﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻧﭩﯽ ﺁﮐﺴﯿﮉﻧﭩﺲ ﮐﺸﻤﺶ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺳﺮﺥ ﺍﻭﺭ ﺳﺒﺰ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮐﯽ ﺧﺸﮏ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﯿﻤﯿﺎﺋﯽ ﻣﺎﺩﮮ مزید پڑھیں