چند گھریلو اشیاﺀ جنہیں فوراً تبدیل کردینا چاہیے

عام طور پر گھروں میں کئی ایسی اشیاﺀ استعمال کی جاتی ہیں جنہیں ایک مقررہ مدت کے بعد استعمال نہیں کرنا چاہیے لیکن ہم اس بات سے انجان ہو کر انہیں اس وقت تک استعمال کرتے رہتے ہیں جب تک کہ یہ خود قابلِ استعمال نہیں رہتیں- مگر ان گھریلو اشیاﺀ کا طویل مدت تک مزید پڑھیں