اوپو کے 20میگا پکسل فرنٹ کیمرے پر مشتمل دو شاندار سمارٹ فون متعارف

شنگھائی : چینی سمارٹ فون کمپنی اوپو نے دو شاندار سمارٹ فون ”اوپو R11s “ اور ”R11s Plus “ متعارف کرا دئیے ۔R11s میں 4 جی بی ریم ہے جبکہ R11s Plus میں 6 جی بی ریم ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوپو آر11 ایس اور اوپو آر 11 ایس پلس میں سنیپ ڈریگن 660 سی مزید پڑھیں

نوکیا کا سستا ترین سمارٹ فون ”نوکیا2“ متعارف

لاہور: مایہ ناز موبائل فون کمپنی نوکیا نے اپنا سستا ترین سمارٹ فون ”نوکیا 2 “ متعارف کرا دیا ہے جو کہ رواں ماہ دستیاب ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق یہ اعلان نوکیا موبائل فونز کی خرید و فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی نے گزشتہ روز ایک ایونٹ کے دوران کیا۔اس کا مزید پڑھیں

گوگل نے اپنے نئے اسمارٹ اسپیکر میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیاہے

ٹیکساس: گوگل اتظامیہ نے دنیا بھر سے ملنے والی ہزاروں شکایات کے بعد والوں نے اپنے نئے اسمارٹ اسپیکر میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی کے ذرائع کاکہناہے کہ 49ڈالر میں دستیاب ہوم منی اسمارٹ اسپیکر کے ڈیزائن میں کچھ خامیاں نکل آئی ہیں جس کی وجہ سے اسپیکر کے مالک کی مزید پڑھیں

نوکیا کا سب سے کم قیمت سمارٹ فون منظر عام پر آ گیا

اسلام آباد : نوکیا کو کم قیمت اور پائدار موبائل فون معارف کروانے میں خاص مقام حاصل اسی سلسلے کی کڑی یہ ہے کہ نوکیا کمپنی نے سب سے کم قیمت سمارٹ فون متعارف کر وا دیاہے ۔موبائل فون کے منظر عام پر آنے سے سام سنگ اور ایپل کے لیے مشکلات بڑھ گئیں ہیں۔ مزید پڑھیں

یوٹیوب کا سمارٹ فون صارفین کیلئے نیا فیچر لانے کا اعلان

لاہور: گوگل کی ویڈیو ویب سائٹ ” یوٹیوب “ اپنی موبائل ایپ میں ایک نیا آٹو پلے فیچر ٹسٹ کر رہا ہے۔ آٹو پلے کا یہ فیچر پہلے سے موجود آٹو پلے کی طرح نہیں، جس میں ایک ویڈیو ختم ہونے کے بعد دوسری پلے ہوجاتی ہے۔ نئے آٹو پلے فیچر میں آپ جیسے ہی مزید پڑھیں

پینا سونک کا سستا ترین سمارٹ فون متعارف

نئی دہلی: معروف جاپانی کمپنی ”پینا سونک “ نے بھارت میں ایک نئے سمارٹ فون پینا سونک Eluga I4 کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ڈیوائس Eluga 13 کی جانشین ہے اور اس میں VoLTE کی سپورٹ بھی ہے۔مناسب قیمت کی اس اینڈروئیڈ نوگٹ کی حامل ڈیوائس میں میڈیا ٹیک کا چپ سیٹ شامل کیا مزید پڑھیں

بل گیٹس نے اینڈرائیڈ سمارٹ فون استعمال کرنا شروع کر دیا

لاہور: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ونڈو فونز کی ناکامی کے بعد اینڈرائیڈ فون استعمال کرنا شروع کر دیا۔ امریکی چینل ”فوکس نیوز“ کو انٹرویو دیتے ہوئے بل گیٹس نے انکشاف کیا کہ وہ ان دنوں اینڈرائیڈ سمارٹ فون استعمال کررہے ہیں۔انہوں نے سمارٹ فون کے نام کا تو نہ بتایا مگر ان مزید پڑھیں

ماہرین کا سمارٹ فون میں ”پیٹرن لاک“ سے گریز کا مشورہ

لاہور: ماہرین نے سمارٹ فون میں استعمال ہونے والے ”پیٹرن لاک“ کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے صارفین کو خبردار کر دیا۔  امریکا کی یو ایس نیول اکیڈمی اور میری لینڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں دعویٰ سامنے آیا کہ کوئی بھی شخص دو میٹر دوری سے پیٹرن لاک کو دیکھ کر جان سکتا ہے۔اور آپ مزید پڑھیں

سام سنگ کا فولڈ ایبل سمارٹ فون ”گلیکسی ایکس“ سرٹیفائیڈ ہوگیا

سیئول: مایہ ناز جنوبی کورئین کمپنی سام سنگ نے فولڈ ایبل فون جسے ممکنہ طور پر گلیکسی ایکس کا نام دیا جائے گا، کو سرٹیفائیڈ کردیا گیا۔ اس ڈیوائس کا ماڈل نمبر ایس ایم۔ جی 8800این 0 ہے اور اس کی سرٹیفائیڈ فائلنگ گزشتہ دنوں کورین نیشنل ریڈیو ریسرچ ایجنسی (این آر آر اے) سے مزید پڑھیں

پینا سونک کا سستا ترین سمارٹ فون ”پی 9 “ متعارف

نئی دہلی: ٹیکنالوجی کی دنیا میں مشہور جاپانی کمپنی ”پینا سونک “ نے بھارت میں انٹری لیول پینا سونک ”پی 9 “ سمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ اس فون کی قیمت 6490 بھارتی روپے یا 101 امریکی ڈالر ہے۔ چونکہ یہ انٹری لیول اور سستا فون ہے اس لیے اس میں ہارڈ وئیر بھی مزید پڑھیں