اسکائپ کے ہوش اڑا دینے والا واٹس ایپ کا نیا فیچر

واٹس ایپ کو دنیا کا مقبول ترین میسنجر قرار دیا جاتا ہے جس کے روزانہ صارفین کی تعداد ہی ایک ارب سے زائد ہے اور اب اس میں ایک اور بہترین فیچر سامنے آنے والا ہے۔ واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر سامنے آیا ہے جس کے ذریعے وائس کالز کو مزید پڑھیں

اب معلوم ہو سکےگا کہ فیس بُک پر آپ کو “ان فرینڈ “کس نے کیا ؟

اسلام آباد: اکثر یہ سوال ذہن میںگردش کرتاہے کہ فیس بک پر جب کوئیدوست ” ان فرینڈ ” کردے تو اس کا کیسے پتہ چلے؟ ہمیں تو تب ہی پتہ چلتا ہے جب ایک دوست کی دوبارہ فرینڈ ریکوئسٹ آتی ہے ۔مگر اب “who Deleted me” (ہُو ڈیلیٹڈ می ) نامی ایک نئی ایپ نے مزید پڑھیں

اب واٹس ایپ کا سٹیٹس فیچر ویب صارفین کیلئے بھی دستیاب

لاہور: مایہ ناز میسنجر واٹس ایپ نے سمارٹ فونز کے بعد اب اپنی ویب سروس میں بھی سٹیٹس فیچر متعارف کروا دیا۔ صارفین اسے آسانی سے استعمال کرسکتے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے اس ایپ فیچر کو رواں سال فروری میں سمارٹ فون صارفین کے لئے متعارف کرایا مزید پڑھیں

گوگل میپ میں صارفین کیلئے شاندار فیچر متعارف

کیلیفورنیا: مایہ ناز سر چ انجن گوگل نے اپنی اہم ترین سروس ” گوگل میپ “ میں صارفین کیلئے سوال جواب کا نیا فیچر متعارف کرادیا گیا۔ اس فیچر کے تحت صارفین کسی بھی جگہ کے حوالے سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوگل میپ میں متعارف کرائے گئے اس نئے فیچر سے مزید پڑھیں

اشیاءکی خریدو فروخت کیلئے فیس بک کا شاندار فیچر متعارف

لندن : دنیا بھر میں سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے یورپ میں ”مارکیٹ پلیس“ کے نام سے نیا فیچر متعارف کروادیا جس کی مدد سے صارفین اپنے قریبی علاقے میں اشیا کی خریدوفروخت کر سکیں گے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک کی جانب سے یہ سہولت 17 یورپی مزید پڑھیں

چین میں پہلی انٹرنیٹ عدالت قائم کر دی گئی

بیجنگ: چین ای کامرس کے مرکز ہانگ زو میں پہلی انٹرنیٹ عدالت قائم کر رہا ہے۔ اس عدالت میں انٹرنیٹ سے متعلقہ ہونیوالے جرائم کے مقدمات کی سماعت کی جائے گی۔ زی جیانگ صوبے کا دارالحکومت ہانگ زو ای کامرس کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔ اس لئے یہاں آن لائن مقدمات میں تیزی سے اضافہ مزید پڑھیں

سالگرہ کو یادگار بنانے کیلئے فیس بک کے جدید فیچر متعارف

نیویارک: سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے سالگرہ پیغامات کو مزید خوبصورت اور یادگار بنانے کے لئے نئے شاندار فیچر متعارف کرواے ہیں، جس کے تحت صارفین اپنے پیاروں کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ ان کے لئے برتھ ڈے ویڈیو بھی بنا سکتے ہیں جس میں فیس بک مزید پڑھیں

امریکہ کے 14شہروں میں یوٹیوب ٹی وی سروس شروع

نیویارک: انٹر نیٹ کی دنیا میں ویڈیوز کے حوالے سے مشہور ترین ویب سائٹ یوٹیوب نے امریکہ کے 14 شہروں میں اپنی ٹی وی سروسز کا آغاز کر دیا، جس میں امریکی ناظرین ٹی وی پروگراموں کی لائیو اسٹریمنگ دیکھ سکیں گے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی 50 فیصد آبادی یو مزید پڑھیں