بقائے دوام کا پھل

  حکایت ہے کسی دانا و بینا شخص نے محض قصے کی طرح بیان کیا کہ ملکِ ہند میں ایک عجیب و غریب درخت پایا جاتا ہے۔ جو اس درخت کا پھل ایک مرتبہ کھائے،ہمیشہ جوان و توانا رہے اور کبھی اس پر موت طاری نہ ہو۔ایک بادشاہ نے حکایت سنی اور جی میں کہا’’اگر مزید پڑھیں

چور اور باغبان

ایک چور ایک باغ میں گھس گیا اور آم کے درخت پر چڑھ کر آم کھانے لگا اتفاقًا باغبان بھی وہاں آپہنچا اور چور سے کہنے لگا ۔ اوبے شرم یہ کیا کر رہے ہو؟ چور مسکرایا اور بولا ارے بے خبر یہ باغ اللہ کا ہے اور میں اللہ کا بندہ ہوں ، وہ مزید پڑھیں