خزانہ جو آج بھی کنوئیں میں موجود ہے

  برقی آلات نے ثابت کر دیا ہے کہ اوک آئی لینڈ میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود ہے لیکن یہ سونا آج تک نکالا نہیں جا سکا۔ اوک لینڈ کا یہ خزانہ اتنی ہوشیاری اور مضبوطی سے کنوئیں میں گاڑا گیا ہے کہ گذشتہ ڈیڑھ سو سال کی تگ و دو کے باوجود بھی مزید پڑھیں

دوسرا جنم

شانتی دیوی کا دعوی ہے کہ وہ اس دنیا میں دوسری مرتبہ آئی ہے۔ سائنسدان جنہوں نے اس کا طبی اور نفسیاتی معائنہ کیا ہے اپنی شکست تسلیم کر چکے ہیں۔ وہ شانتی کی کہانی کو صحیح گردانتے ہیں لیکن اس کی تشریح کرنے سے قاصر ہیں۔ شانتی دیوی کے والدین دہلی میں رہائش پذیر مزید پڑھیں

کیرو کے کارنامے

بوڑھے آدمی کی لاش آگ کے سامنے پڑی ہوئی تھی۔ وہ بلا شک و شبہ دم توڑ چکا تھا کمرہ بھی اس کے جسم کی طرح سرد تھا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے سراغرسانوں کی تفتیش کے مطابق بوڑھے کوغیر متشددانہ طور پر لوہے کی سلاخوں سے ہلاک کیا گیا تھا۔ یہ ہتھیار کس نے استعمال مزید پڑھیں

دن کے وقت رات

تاریخ بتاتی ہے کہ کئی ملکوں اور شہروں میں دن کے وقت اندھیرا چھا گیا۔ یہ کیوں اور کیسے ہوا؟ ماہرین فلکیات کے پیچیدہ حسابات کے مطابق زمین خلاء میں 18 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گھوم رہی ہے۔ ماہرین کے نظریے کے مطابق خلاء بلکل خالی نہیں ہے بلکہ اس مں زمین مزید پڑھیں

شیطانی موٹر

اس پر اسرار موٹر میں صرف چھ آدمیوں کے بیٹھنے کی گنجائش تھی اور یہ خاص طور پر سیر و تفریح کے لئے بنائی گئی تھی اس کا رنگ سرخ اور سفید تھا اور یہ کار بادشاہ اور اس کے خاندان کے لئے مخصوص تھی۔ 28 جون 1914 کو آرک ڈیوک فرانزفرڈی نینڈ اور اس مزید پڑھیں

کتاب جسے مصنف نے موت کے بعد لکھا

ان دنوں پُراسرار کہانیاں لکھنے کا رواج نیا نیا شروع ہوا تھا۔ چارلس ڈگنز نے اپنے ایک دوست کے مشورے سے مہینوں کے غور و فکر کے بعد ایک ناول شروع کیا جس کا نام اس نے ایڈن ڈروڈ کا اسرار رکھا۔ چارلس نے یہ کتاب 12 قسطوں میں شائع کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس مزید پڑھیں

موت سے کھیلنے والے

بائیس آدمی اپنی جانیں بچانے کے لئے کئی مرتبہ سمندر کی غضب ناک لہروں سے نبرد آزما ہوئے اور وہ ہر جگہ کامیاب رہے۔ لندن میں بحریہ کے ضخیم ریکارڈ میں یوں تو کئی عجیب وغریب کہانیاں درج ہیں لیکن کوئی کہانی بھی اس واقعہ کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ یہ واقعہ 16 اکتوبر 1829 مزید پڑھیں

انسانی ریڈار

جب سکاٹ لینڈ یارڈ گمشدہ ہیرے کی بازیابی میں ناکام ہو گئی تو اسے بادل نخواستہ پیٹر ہرکس جس کا دماغ ایکسرے شعاعوں کو بھی مات کرتا تھا سے مدد حاصل کرنا پڑی۔ یہ ہیرا دسمبر 1950 میں ویسٹ سنٹر اپنے کے قریب ایک جگہ سے چرایا گیا تھا یہ ایک جرم تھا جسے عالمگیر مزید پڑھیں

خواب نے اسے مرنے سے بچا لیا

کیا ایک انسان کے لئے یہ ممکن ہے کہ وہ جذباتی وابستگی کے باعث کسی دوسرے کے حالات سے با خبر رہے؟ اس سلسلہ میں سب سے زیادہ دلچسپ اور نمایاں واقعہ ایک نوجوان لڑکی کا ہے جس نے حکامِ اعلٰی کو اپنے خواب اور اس کے حیرت انگیز نتائج پر یقین کرنے کے لئے مزید پڑھیں

یونس ثانی (ایک دلچسپ اور حیرت انگیز واقع)

کیا یہ ایک شخص کے لئے ممکن ہے کہ اسے وہیل مچھلی نگل لے اور اور وہ اپنی آپ بیتی سنانے کے لئے زندہ رہے؟ سائنس کا جواب نفی میں ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ برطانوی ملاح جیمز بارٹلی کو وہیل مچھلی نے نگل لیا مگر وہ زندہ رہا۔ اس حیرت انگیز واقعہ کا مزید پڑھیں