مضبوط ترین پاس ورڈ لگانے کا طریقہ

کراچی:جب ہم کسی ویب سائٹ، ای میل سروس، ایپ یا سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا اکاونٹ بناتے ہیں تو ان کی دی ہوئی ہدایات پر عمل نہ کرتے وہوئے انھیں نظر انداز کر دیتے ہیں۔جس کے نتیجے میں کمزور پاس ورڈ عمل میں آتا ہے جو آسانی سے ہیک ہو جاتا ہے اور آپ مزید پڑھیں