مائیکروسافٹ ”ایکس باکس ایکس“ نومبر میں لانچ کیا جائے گا

واشنگٹن : مائیکروسافٹ ایکس باکس ویڈیو گیمز کا اگلا ورژن ”ایکس باکس ایکس“ 7 نومبر کو لانچ کیا جائے گا۔ ایکس باکس ایکس پہلے بننے والے ایکس باکس ون اور پلے سٹیشن فور سے کہیں زیادہ طاقتور ہے۔ ایچ ڈی آر لائٹ کا استعمال کرتے ہوئے یہ ویڈیو گیمز کو زیادہ بہتر رنگوں اور متحرک مزید پڑھیں