ادرک میں تھوڑا سا نمک لگا کر کھائیں بیٹھی ہوئی آواز کھولنے کا ٹوٹکہ

موسم کی تبدیلی کے باعث آج کل زیادہ تر لوگوں کے گلے میں تکلیف ہے جس کی وجہ سے آواز بیٹھ جاتی ہے تو اس کا علاج بتائے گئے طریقے سے ممکن ہے ۔

اگر گلے کی خرابی میں آواز بیٹھ جائے تو ادرک میں تھوڑا سا نمک لگا کر کھائیں آواز کھل جائے گی ۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں