بغیر تیل جذب کرے پکوڑے بنانے کا طریقہ

پکوڑے تیل جذب کرلیتے ہیں ۔

اس کے لیے جب بھی پکوڑے ، رول ، سموسے ، کوفتے یا پھر کوئی بھی چیز فرائی
کریں تو تیل گرم ہونے کے بعد ایک سے دو چٹکی نمک اس میں شامل کرلیں ۔ ۔ اس سے پکوڑے یا کوئی بھی فرائی کرنے والی چیز تیل جذب نہیں کرے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں