بھُنی ہوئی کلیجی

کلیجی بھُنی ہوئی

کلیجی:2/1 کلو

پیاز 2 عدد

لہسن پیسٹ: ا یک چائے کے چمچ

نمک ادرک: ا یک بڑا ٹماٹر: 1 عدد زیرہ: 2 چائے کے چمچ لیموں: 2 چائے کے چمچ ہری مرچ: 3 عد د ہرادھنیا: 2/1 کپ گھی

بنانے کا طریقہ :

کلیجی کو د س منٹ کے لئے رکھ دیں – ہری مرچ،لہسن،ادرک،زیرہ پیس کر مصا لحہ تیار کرلیں – نمک ملی دیں اب گھی گرم کر کے کلیجی تل تو نکال لیں – گھی ڈال کر چار پیاز کے لچھے براون کر لیں۔ اس میں مصالحہ ڈال کر بھون لیں – مصالحہ بھون رکر کلیجی ڈال دیں۔ جب بھون جائے تو اتار لیں- ہرادھنیا اور ہری مرچ باریک کاٹ کر ڈال دیں۔ بھونی ہوئی کلیجی تیار ہے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں