شاہی پسندے

شاہی پسندے

پسندے —— آدھا کلو

براؤن پیاز —— تین چائے کے چمچ

لال مرچ —— دو چائے کے چمچ

میتھی —– دو گڈی

دہی ——- ایک کپ

ادرک لہسن —— دو چائے کے چمچ

نمک —– ڈیڑھ چائے کا چمچ

دھنیا —— ایک چائے کا چمچ

کوکونٹ —— ایک چائے کا چمچ

خشخاش —— ایک چائے کا چمچ

نمک —— حسب ذائقہ

تیل —— حسب ضرورت

بنانے کا طریقہ :

پسندوں میں تیل کے علاوہ تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں- تیل گرم کریں- پسندے ڈال کر بھون لیں- پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں کہ پسندے گل جائیں- ڈش میں نکال کر ہرے مصالحے سے گارنش کرلیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں