وزیراعظم سعودی عرب اور ایران کا دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے نئے دوروں کی تیاریاں شروع کردی گئیں،چین سے واپسی کے بعد وزیراعظم جلد سعودی عرب اور ایران کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ، وزیر اعظم عمران خان چین سے واپسی بیرون ملک دوروں کے بارے میں مشاورت کریں گے جس کے بعد سعودی عرب اور ایران کے دورے کی تاریخیں طے کی جائیں گی۔

News Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں